آبی ذخائر 

  آبی ذخائر 

  

لاہور(اے پی پی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد61000 کیوسک اور اخرج 85000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد 16200 کیوسک اور اخراج16200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)پانی کی آمد10300 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)پانی کی آمد21800 کیوسک  اور اخراج  10900کیوسک۔بیراج:جناحپانی کی آمد111200 کیوسک اور اخراج 103000 کیوسک،چشمہ پانی کی آمد104300کیوسک اوراخراج 100000 کیوسک،  تونسہ پانی کی آمد117600 کیوسک اور اخراج97900  کیوسک، پنجند پانی کی آمد17800 کیوسک اور اخراج 2600 کیوسک،گدوپانی کی آمد 98600کیوسک اور اخراج 85700 کیوسک، سکھر: پانی کی آمد76100 کیوسک اور اخراج43800  کیوسک،کوٹری پانی کی آمد29600  کیوسک اور اخراج 800 کیوسک رہا۔

۔ریزروائرز:تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1528.32 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.841 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح 1207.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.843 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ   0.145 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -