مولانا صاحب کو پہلی بار حکومت کا حصہ نہ بننے کی بے چینی ہے،عثمان ڈار
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام جانتے ہیں مولانا صاحب کس وجہ سے بے چینی ہے، انہیں پہلی بار کسی حکومت میں حصہ داری نہیں مل سکی۔عثمان ڈار نے کہا کہ مولانا تمام ادوارمیں حکومتوں کاحصہ رہے ہیں اوراب اْن سے باہر رہنا برداشت نہیں ہورہا۔
عثمان ڈار