مجھ پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں،قاسم سوری، سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سماعت آج ہو گی

مجھ پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں،قاسم سوری، سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونل ...
مجھ پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں،قاسم سوری، سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سماعت آج ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں سماعت آج ہو گی ،سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پیش ہورہاہوں اللہ سے بہت امیدہے،صحافی کے سوال ”لوگوں پردھاندلی کاالزام لگاتے تھے آپ پربھی لگ گیا“کے جواب میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ مجھ پردھاندلی کاکوئی الزام نہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -