این اے 265 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی،درخواست گزار لشکری رئیسانی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

این اے 265 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو ...
این اے 265 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی،درخواست گزار لشکری رئیسانی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 265 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی،درخواست گزار لشکری رئیسانی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ،سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لشکری رئیسانی نے کہا کہ نوٹس تاخیر سے ملاہے،ابھی وکیل بھی نہیں کیا،لشکری رئیسانی نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل نے نادراکی رپورٹ پردوبارہ انتخاب کاکہا،میرے اورقاسم سوری کے ووٹوں میں 5ہزارکافرق تھا۔