ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی

ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست ...
ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی،ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس کے ملزموں پر دہشتگردی کی دفعات لگا دیں ۔تفصیلات کے مطابق انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ میں جج ویڈیو کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے نے کیس اے ٹی سی اسلام آبادکو منتقل کرنے کی درخواست دائرکردی،ایف آئی اے نے جج ویڈیو کیس کے ملزموں پر دہشتگردی کی دفعات لگا دیں ،کیس کا مکمل چالان آج بھی عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا،عدالت نے پراسیکیوٹر ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -