کولمبیامیں سزا یافتہ خاتون سیاستدان کے فرار کی کوشش ناکام

کولمبیامیں سزا یافتہ خاتون سیاستدان کے فرار کی کوشش ناکام

بگوٹا(این این آئی)جنوبی امریکا کے ملک کو لمبیا میں قیدی خاتون سیاستدان علاج کے بہانے جیل سے فرار ہوگئی، تاہم اسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سزا یافتہ خاتون ایڈا مارلینوکولمبیا کی جیل میں سزا کاٹ رہی تھیں، اسے علاج کے لیے کلینک لے جایا گیا، جہاں وہ فلمی انداز میں رسی کے ذریعے کلینک کی کھڑکی سے کود کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔

مزید : عالمی منظر


loading...