لاہور ہائیکورٹ ،پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ ،پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق درخواست ...
لاہور ہائیکورٹ ،پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے کہا کہ سیکیورٹی کے معاملات طے کرناحکومت کی پالیسی کا حصہ ہے،بادی النظر میں عدالت کس طرح اس قسم کا حکم دے سکتی ہے ؟عدالت نے پاک سری لنکامیچ سے50سے زائدشاہراہ بندہونے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -