لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس،نیب ٹیم کاکل شہبازشریف کے گھرجانےکافیصلہ

لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس،نیب ٹیم کاکل شہبازشریف کے ...
لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس،نیب ٹیم کاکل شہبازشریف کے گھرجانےکافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)کی ٹیم نے لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس میں کل شہبازشریف کے گھرجانے کا فیصلہ کیا،نیب ٹیم نے اپنی آمد سے متعلق شہبازشریف کوآگاہ کردیا ،نیب نے شہبازشریف سے تحقیقات کیلئے سوالنامہ تیارکرلیا ،مجوزہ سوالنامہ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کی مخالفت کے باوجودکمپنی کی منظوری کیوں دی،سالڈویسٹ مینجمنٹ کاپی ایم یوفعال ہونے کے باوجودکمپنی کیوں بنائی؟۔