مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ ...
مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جے یو آئی ف کو آزادی مارچ اوردھرنا دینے سے روکا جائے ،سپریم کورٹ اورہائیکورٹ نے دھرنے مختص جگہ پر کرنے کا حکم دے رکھا ہے ،درخواست میں سیکرٹری داخلہ ،تعلیم ومولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو دھرناروکنے کے اقدامات کا حکم دیا جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -