انسانی حقوق کمیٹی اجلاس،زینب الرٹ رسپانس اینڈریکوری بل منظور

انسانی حقوق کمیٹی اجلاس،زینب الرٹ رسپانس اینڈریکوری بل منظور
انسانی حقوق کمیٹی اجلاس،زینب الرٹ رسپانس اینڈریکوری بل منظور

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی نے زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری بل منظور کرلیا،تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا،رکن کمیٹی مہرین رزاق نے کہا کہ وزیرانسانی حقوق خودابہام کاشکارہیں، بل کمیٹی کی وجہ سے تاخیرکاشکارنہیں، 45 ترامیم ہوئیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپیکرسے مطالبہ کریں گے بل کمیٹی ارکان کودیاجائے،قائمہ کمیٹی نے مختصربحث کے بعد زینب الرٹ بل منظورکرلیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -