ذیشان ملک قومی ٹیم تک رسائی  کیلئے سنچری بنانے کے خواہشمند

ذیشان ملک قومی ٹیم تک رسائی  کیلئے سنچری بنانے کے خواہشمند

  

 ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیشان ملک کا کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی اگر نصف سنچری سے ٹیم جیت جائے تو سنچری ادھوری رہ جانا کوئی معنی نہیں رکھتا مگر امید ہے کہ جس تسلسل سے وہ پرفارمنس دکھا رہے ہیں اس کے تحت وہ سنچری بنانے کی خواہش بھی پوری کرلیں گے جو انہیں قومی ٹیم تک پہنچانے کے مقصد کو بھی پورا کرادے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -