بدر منیر مرحوم کی بارہویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی

بدر منیر مرحوم کی بارہویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی

  

لاہور(فلم رپورٹر) پشتو فلموں کے دلیپ کمار، بابائے پشتو سنیما پشتو سنیما کے عظیم لیجنڈ سٹار بدرمنیر مرحوم کی بارہویں برسی 11 اکتوبر کو منائی جائے گی پشتو سنیما کے مشہور ہیرو فلم ساز اور ہدایت کار بدرمنیر انیس سو چالیس کو سوات کے علاقے مدین شاگرام میں پیدا ہوئے گیارہ اکتوبر دو ہزار آٹھ کو لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ بدرمنیر مرحوم پاکستان کی پہلی پشتو فلم ”یوسف خان شیر بانو“میں بطور ہیرو متعارف ہوئے۔

مزید :

کلچر -