مہرین سید کی بیٹے کے ساتھ ویڈیونے مداحوں کے دل جیت لیے 

 مہرین سید کی بیٹے کے ساتھ ویڈیونے مداحوں کے دل جیت لیے 

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل مہرین سید کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت ویڈیونے مداحوں کیدل جیت لیے ہیں۔ ہزاروں دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی خوبرو سْپر ماڈل مہرین سید اپنے مداحوں  کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے جڑی رہتی ہیں اور اپنی نجی زندگی اور نئے پروجیکٹ سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اْن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

مزید :

کلچر -