چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل

        چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی جس کے باعث گزشتہ روزان کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی،چیف جسٹس کی عدالت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو پلازمہ لگانے،آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اور سی سی پی او لاہور کے تبادلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر تھیں۔

کازلسٹ

مزید :

صفحہ آخر -