بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرمیں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی

      بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرمیں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر (این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع گاندربل میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی نے ضلع کے علاقے کنگن میں واقع فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی جس سے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں جنوری 2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 475ہو گئی ہے۔
 بھارتی فوجی 

مزید :

صفحہ آخر -