شارجہ کے حکمران کی اہلیہ کا شوکت خانم ہسپتال کیلئے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان

      شارجہ کے حکمران کی اہلیہ کا شوکت خانم ہسپتال کیلئے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ کے حکمران کی اہلیہ شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی نے پشاور کینسرہسپتال کے لیے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان کردیا۔شیخہ جواہر کی جانب سے اعلان کی گئی رقم پاکستانی روپے میں تقریباً 20 کروڑ روپے بنتی ہے اور یہ رقم شوکت خانم ہسپتال پشاور کے لیے جدید ترین طبی آلات کی فراہمی پر خرچ کی جائے گی۔پشاور کینسر ہسپتال میں جدید سہولتوں سے 2 ہزار سے زائد مریضوں کو فائدہ ہوگا۔
گرانٹ 

مزید :

صفحہ آخر -