تھانہ شاہدرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ  ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی

    تھانہ شاہدرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ  ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رات گئے تھانہ شاہدرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ۔ ایڈیشنل ایس ایچ او غلام باری شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دو ڈاکو سگیاں روڈ پر واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ندیم نامی ڈاکو گرفتار اور دوسرا  فرار ہونے میں کا میاب۔   ایڈیشنل ایس ایچ او غلام باری کو گورنمنٹ ٹیچنگ شاہدرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ایس ایچ او

مزید :

صفحہ آخر -