پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام  نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوا لے کردیئے

پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام  نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوا ...

  

دالبندین (این این آئی)پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران میں غیر قانونی طریقے سے جانے والے 299 پاکستانی باشندوں کو سرحدی فورسز کے حوالے کردیا محکمہ صحت کے اہلکاروں نے کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ کے بعد تفتان لیویز تھانہ منتقل کردیا زیادہ تر انکا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔

پاک ایران

مزید :

صفحہ آخر -