ڈائریکٹر حج لاہور زاہد محمود  چودھری اورڈپٹی ڈائریکٹرآج  فیصل آباد کا دورہ کرینگے

ڈائریکٹر حج لاہور زاہد محمود  چودھری اورڈپٹی ڈائریکٹرآج  فیصل آباد کا دورہ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈائریکٹر حج لاہور زاہد محمود چودھری،ڈپٹی ڈائریکٹر ذکاء اللہ فیصل آباد کے دو روزہ دورے پر آج فیصل آباد پہنچیں گے،دورے کے دوران فیصل آباد، سمندری، جڑانوالہ، جھنگ،ٹوبہ اور دیگر شہروں میں نان کوٹہ ہولڈر،انرول اور نئی انرول کمپنیوں کے دفاتر کا دورہ کریں گے اور دفاتر کے ساتھ ساتھ کاغذات چیک کریں گے۔

دورہ

مزید :

صفحہ آخر -