شاہد ٹورز کے چیف ایگزیکٹو عمران اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں 

  شاہد ٹورز کے چیف ایگزیکٹو عمران اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہد ٹورز کے چیف ایگزیکٹو عمران اقبال کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شادباغ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -