بائیو ڈائیورسٹی کے حوالے سے پہلے قومی مشاورتی اجلاس 

بائیو ڈائیورسٹی کے حوالے سے پہلے قومی مشاورتی اجلاس 

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرطاہرعرفان خان کی زیر صدارت گومل یونیورسٹی میں وزیرستان کے علاقہ میں بائیو ڈائیورسٹی کے حوالے سے پہلے قومی مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی خان،وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک، پروفیسر ڈاکٹر خان بہادر‘سابق وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور، پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد،سابق وائس چانسلر اسلامیہ کالج پشاور،پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں،پروفیسر ڈاکٹر مسرور الٰہی بابر،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان،پروفیسر ڈاکٹر امیر خان یونیورسٹی آف پشاور‘ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی سمیت خان ملوک خان، ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈیرہ موجود ہیں جبکہ آخر میں تمام معززممبران کا گروپ فوٹو۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -