با جو ڑ بار واقعہ چکدرہ بار ایسوسی ایشن اراکین کی مذمت

   با جو ڑ بار واقعہ چکدرہ بار ایسوسی ایشن اراکین کی مذمت

  

چکدرہ (نما ئندہ پا کستان) با جو ڑ بار واقعہ چکدرہ بار ایسوسی ایشن اراکین کی مذمت‘واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار با جوڑ بار واقعہ کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے۔گل منیر خان ایڈوکیٹ،نعیم خان ایڈوکیٹ،  افتخار خان ایڈوکیٹ اور دیگر کی صحافیوں کیساتھ گفتگو گزشتہ دنوں باجوڑ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن حلف بر داری میں نا خوش گوار واقعہ کے خلاف چکدرہ بار ایسوسی ایشن کے معزز ار اکین نعیم اللہ ایڈوکیٹ،اللہ داد ایڈوکیٹ،گل منیر خان ایڈوکیٹ،افتخار احمد ایڈوکیٹ،آفتخار خان،جید ار خان ایڈوکیٹ،قیصر خان ایڈوکیٹ،ھدایت خان ایڈوکیٹ،نزیر خان ایڈوکیٹ،الیاس خان ایڈوکیٹ اور شال بابو نے باجو ڑ با ر میں تقر یب حلف بر داری کے دور ان ہنگامے اور ہلڑا بازی کو پشتون روایات اور کلچر کی منافی قر ار دیتے ہو ئے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ کہ سا بق ایم این اے رہنما ء جماعت اسلامی ھار ون الر شید اور ساتھیوں نے پشتون روایات خصوصاََ با جو ڑ کی پشتون مہمان نو ازی کی دھجیاں اڑاد ی ہے۔ وکلا ء نے کہا کہ ایک مذ ہبی اور سیاسی ر ہنما ء کو ایسا غیر مہذب اور غیر انسانی ر ویہ زیب نہیں دیتا ہے۔ہم وکلا ء ایک جمہوری سماج اور جمہوری کلچر پر یقین رکھتے ہیں۔اور اظہار ر ائے کو انسانی حقوق سمجھتے ہیں۔ وکلا ء نے مذید کہا کہ محسن داوڑ معزز پا رلیمینٹر ین ہیں۔اور اسمبلی فلور پر قبا ئلی وکلا ء کی  بار کو نسل میں نما ئند گی بارے بل بھی جمع کیا ہے۔محسن داوڑ کیساتھ ہو نے والا ناراو ر غیر انسانی سلوک پشتون ر وایات کی منافی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -