سلیم شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ کی  رسم قل آج ادا کی جائے گی 

سلیم شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ کی  رسم قل آج ادا کی جائے گی 

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور ممتاز قانون دان سلیم شاہ ہوتی ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں رسم قل آج بروز بدھ مسجد عزی خیل نالی پارہوتی میں اداکی جائے گی مرحومہ اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ کوچ علی ہوتی،روزنامہ مشرق کے رپورٹر صابرشاہ ہوتی،فاٹا سیکرٹریٹ شاہد علی شاہ ہوتی محکمہ پولیس کے منظر شاہ ہوتی اور ساجد شاہ ہوتی کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -