سکھر حاجی کیمپ کے انچارج ڈائریکٹر مجیب شاہ کاجیکب ود یگر شہروں کا دورہ 

سکھر حاجی کیمپ کے انچارج ڈائریکٹر مجیب شاہ کاجیکب ود یگر شہروں کا دورہ 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سکھر حاجی کیمپ کے انچارج ڈائریکٹر سید مجیب شاہ کا جیکب، شکار پور، خیر پور،بنوں عاقل،دادو،لاڑکانہ کا دورہ،وزارت مذہبی امور کی ہدایت کے مطابق نان کوٹہ ہولڈر،انرول اور نئی انرول ہونے کی خواہش مند کمپنیوں کا وزٹ کیا اور کمپنیوں کے دفاتر اور کاغذات چیک کیے،دورے میں ماسٹر ٹرینرسے بھی سید مجیب شاہ نے نے خصوصی ملاقات کی اور حج اپریشن میں حاجیوں کو سہولیات اور تربیت کے حوالے سے بھی بریفنگ لی۔

مجیب شاہ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -