فضل رحیم کی رسم قل آج ہوگی 

 فضل رحیم کی رسم قل آج ہوگی 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر ) تخت بھائی بسم اللہ کالونی تخت بھائی کا رہائشی کریم خان، گڑ والہ کا فرزند اور جمشید خان، باچہ خان، اشرف خان اور قیصر خان کا بھائی تھا۔ جبکہ اکرام، سہیل خان، اور ہلال کا والد فضل رحیم وفات پرسم قل کل بروز بدھ بتاریخ 7 اکتوبر بسم اللہ کالونی تخت بھائی میں ادا کیجائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -