نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

  نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصربٹ کوبرطانیہ سیواپس لانیکا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ کیلئے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ناصربٹ کو قتل کیس میں اشتہاری ہونے پر انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائیگا، ناصربٹ کے خلاف تھانہ صادق آباد میں قتل کامقدمہ درج ہے۔
ناصر بٹ

مزید :

صفحہ اول -