ڈیرہ،اچانک پستول چل  جانے سے 1 شخص جاں بحق 

ڈیرہ،اچانک پستول چل  جانے سے 1 شخص جاں بحق 

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ پروآ کی حدود گاؤں درولی میں پستول صاف کرتے15سالہ نوجوان کی غفلت سے 55سالہ ماں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی،تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدودمیں واقع گاؤں درولی میں 15سالہ شفیع ولدغلام فرید اپنے گھر میں پستول کی صفائی کر رہا تھا کہ اس دوران اس کی غفلت کے باعث فائر ہوگیا اور گولی سامنے بیٹھی اس کی والدہ55سالہ مسما خان بی بی زوجہ غلام فرید کو جالگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -