غیر قانونی پٹرول  پمپوں کیخلاف کارروائی

    غیر قانونی پٹرول  پمپوں کیخلاف کارروائی

  

 مردان (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان ڈاکٹر سمن عباس کی سٹی ایریا میں غیر قانونی پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرکے متعدد غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل کئے جبکہ عوامی شکایات پر متعدد یوٹیلٹی سٹورز میں نرخنامے چیک کئے گئے اور سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات کی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -