بنوں ڈویژن کیلئے پیپل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہددیداران کا اعلان 

 بنوں ڈویژن کیلئے پیپل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہددیداران کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور (سٹی رپورٹر)پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ارگنائزنگ کمیٹی نے بنوں ڈویژن کیلئے پیپل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہددیداران کا اعلان کر دیا ہے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ارگنائزنگ کمیٹی  کے مشاورات سے پیپل سٹوڈنٹس فیڈریشن  نے نامزد عہدیداران کا اعلان کیا ہے نامزد عہدیداران میں صدر یاحسان مروت،جی ایس لقمان حکیم اور انفارمیشن سیکرٹری سیاب کامریڈ منتخب ہوئے ہے اس موقع پر نو منتخب عہدیدداران نے عزم کیا ہے کہ وہ پی ایس ایف کو مستحکم بنانے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے