راوی روڈ پرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب

راوی روڈ پرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کی سالگرہ کی تقریبات کے سلسلہ میں لاہور کے حلقہ پی پی 150 میں زون کے صدر چوہدری منشاء پرنس نے 32ویں تقریب منعقد کی جس میں 32پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں حاجی عزیزالرحمن چن،ملک سہیل، چوہدری منشاء پرنس،فیصل میر،،وقاص منشاء پرنس نے کیک کاٹا،دوسری جانب15پونڈ کا کیک نائب صدر پیپلزپارٹی پنجاب شعبہ خواتین زاہدہ انصاری،شاہدہ جبیں،شہناز کنول، مسزز منشاء  پرنس،صائم یوسف نے کاٹا۔ تقریب کی صدارت لاہور کے صدر،جاوید اختر چوہدری،،میاں اخلاق زیدی، شاہدہ جبین زاہدہ انصاری مسرت صدیقی رانا عیش بہادر سجاد نظیر،چوہدری نصیر احمد ایڈوکیٹ،زیب مصطفےٰ ایڈوکیٹ، جاوید ہاشمی ایڈوکیٹ،شاھد عباس ایڈوکیٹ،ایاز محمود ایڈوکیٹ، آصف بشیر،ملک اویس، فقیر حسین ونڈالیہ حفیظ جٹ، شاہنواز رانا ایثار رانا،عقیل جٹ،اصغر علی اشفاق گلزار،استاد سہیل،استاد سبحان،ریاض احمد ارشاد احمد، مختار علی نظامی،نواز شاہ،حاجی محمد عباس،عارف ظفر، منظور احمد،وقاص علی و دیگر نے شرکت کی۔

،حافظ حسن،ارشد شوکت خاں،محمد جمیل،یامین خاں آزاد،اللہ رکھا،محمد فیاض، رانا امجد عطا، شاہد بھائی،رانا محمد انوار،فرخ رانا اینڈ برادرزمحمد انور نکل پالش، والے،جبر ان احمد،چوہدری رمضان گجر،علی جٹ احمرظہیر،میاں لیئق، سید شاہدشیرازی،حماد اشرف،ننھی بے نظیر ابیہہ،اماں سفینہ،بلقیس بیگم،لبنیٰ بی بی،خالہ جمیلہ،L w M C سے خالد بٹ شہید گروپ کی خصوصی شرکت اور سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔اس موقع پر چوہدری منشاء پرنس،حاجی عزیزالرحمن چن ودیگر مہمان گرامی نے خطاب کیا۔تقریب کے اختتام پر کیک کے ساتھ کھانے کا بھی وسیع اہتمام کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -