سروسزہسپتال، محفل میلادؐ کے سلسلہ میں اجلاس

سروسزہسپتال، محفل میلادؐ کے سلسلہ میں اجلاس

  

لاہور(پ ر)سروسز ہسپتال میں سالانہ آٹھویں محفل میلاد مصطفیؐ 5 نومبر کو سمز کالج گراؤنڈ میں ہو گی، اس سلسلہ میں گزشتہ روز پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے اجلاس  میں چیف نرسنگ کوثر تسنیم، اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر محمد سعید، محمد ارشد بٹ، محمد رشید مغل، لبنیٰ یاسمین سمیت دیگر مہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں محفل میلاد ؐکے پروگرام کو باہمی مشاورت سے حتمی شکل دی گئی۔

سروسز ہسپتال میں سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے شرکاء 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -