(ن) لیگی شیروں نے ریگل چوک میں تاریخ رقم کر دی،شہاب بشارت

(ن) لیگی شیروں نے ریگل چوک میں تاریخ رقم کر دی،شہاب بشارت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنما چوہدری شہاب بشارت نے مسلم لیگ(ن) کی لاہور ریلی کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریگل چوک پر مسلم لیگ(ن)کے شیروں نے تاریخ رقم کردی۔ لاہور کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کردیا کہ حکومت جبر اور تشدد کے ذریعے میاں نوازشریف کی محبت ختم نہیں کرسکتی۔ مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن نوازشریف کا سپاہی ہے۔