جے یو آئی کی جنرل کونسل کا اجلاس
لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یوآئی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس آج بدھ کو دس بجے جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ میں منعقد ھوگا اجلاس کے مہمان خصوصی مولانا فضل الرحمن ہوں گے۔صدارت صوبائی امیر ڈاکٹر عتیق الرحمن کریں گے۔
اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کیاجائے گا اور رابطہ عوام مھم کے حوالے سے اھم فیصلے کئے جائیں گے یہ بات صوباء سیکریٹری اطلاعات اقبال اعوان نے بتاء اس موقع پر مولانا عبدالوھاب مدنی۔مولانا سلیم اللہ قادری۔حافظ غضنفر عزیز۔محمد افضل خان۔حافظ فھیم الدین۔اور دیگر موجود تھے۔