موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف سکولوں کے دورے

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف سکولوں کے دورے

  

 لاہور (پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جاری پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘باجا لائن گڑھی شاہو‘ فارمانائیٹ سکول اینڈ اکیڈمی‘ راوی روڈ اور دی سکالر کیمبرج سکول‘ علی ٹاؤن‘ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 181تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -