انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے امتحانات کے لئے رولنمبر سلپس جاری

انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے امتحانات کے لئے رولنمبر سلپس جاری

  

لاہور(پ ر) تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے خصوصی امتحان کے لئے رولنمبر سلپس جاری کر دی گئیں،چیئرمین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی کا کہنا ہے کہ 10اکتوبر سے ہونے والے امتحانات کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -