اسلامپورہ میں سالانہ مجلس عزا

اسلامپورہ میں سالانہ مجلس عزا

  

لاہور (پ ر) حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے سلسلے میں سالانہ مجلس عزا کل بروزجمعرات حیدر ہاؤس 85 ساندہ روڈ اسلام پورہ میں رات 8 بجے ہو  گی۔ علامہ کرامت عباس حیدری اورعلامہ رضا عباس رضا خطاب کریں گے۔نوازش بختیاری خصوصی سلام پیش کرینگے۔شبیہ علم بھی برآمد ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -