آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیرآج کراچی پہنچیں گے 

  آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیرآج کراچی پہنچیں گے 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر 4روزہ دورے پرآج(بدھ) 7اکتوبر کوکراچی پہنچیں گے۔ وہ اپنے چار روزہ دورے میں گورنر سندھ،وزیر اعلی سندھ،گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک آف پاکستان سے بھی ملاقات کریں گے۔ آڈیٹر جنرل صوبہ سندھ و بلوچستان کے اکانٹس اور آڈٹ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افسران سے ملاقات بھی کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -