سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ  کرنیکا مقدمہ، ملزم کو 14روزہ  جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کاحکم

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ  کرنیکا مقدمہ، ملزم کو 14روزہ  جوڈیشل ...

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے مقدس ہستیوں کے خلاف گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں (بقیہ نمبر60صفحہ7پر)

 پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق ملزم باقر کے خلاف سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کے متعلق گستاخانہ پوسٹ نشر کرنے متعلقہ پولیس نے مقدمہ 261/2020  26 ستمبر کو درج کیا تھا لیکن علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر مقدمہ سائبر کرائم میں منتقل ہوا مجاز اتھارٹی کے حکم پر گستاخی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے تاکہ فرانزک رپورٹ آنے تک اس سے مزید تفتیش کی جاسکے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -