خاتون نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

خاتون نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا میں 35 سالہ خاتون نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود امر سدو پنڈ میں 35 سالہ خاتون رشیدہ بی بی نے گریلو جھگڑا کی وجہ سے زہر   کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا اطلاع ملنے پر پولیس کارروائی کے بعد نعش کو مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -