سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار 

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار 

  

  لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے جعلی پولیس اہلکار عبدالستار کو گرفتار کر لیا ملزم عبدالستار بوستان کالونی کوٹ لکھپت کا رہاشی ہے ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلارہاتھا  عبدالستار پولیس کی گاڑیوں اور اسلحہ کے ساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -