بک جواء کروانے والا گروہ گرفتار

بک جواء کروانے والا گروہ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلار پر بدنام زمانہ جواریے خواجہ ظفر عرف افعی بٹ کے جوئے خانے پر چھاپہ مار کر 4ملزمان خواجہ اظفر عرف افعی بٹ، خواجہ عاطف،غلام محی الدین اور عمران یوسف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 25 ٹیلی فون سیٹ،14 موبائل فونز،لیپ ٹاپ،وائرلس سیٹ سمیت 25 ہزار روپے نقدی برآمدکر کے ملزمان کے خلاف  مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -