چوری ہونیوالی موٹر سائیکل برآمد 

 چوری ہونیوالی موٹر سائیکل برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار ڈولفن ٹیم 127 نے گشت کے دوران خالی پلاٹ میں کھڑی مشکوک موٹر سائیکل چیک کی تو معلوم ہوا کہ مذکورہ موٹرسائیکل ندیم بٹ نامی شہری کی تھی جو دو روز قبل چوری ہوئی تھی ڈولفن ٹیم نے موٹر سائیکل سبزاہ زار تھانے منتقل کر دی جسے مالک ندیم بٹ کے حوالے کر دیا گیا
 شہری نے ڈولفن پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
سبزاہ زار کے علاقے سے 2روز قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل ڈولفن سکواڈ نے برآمد کر کے شہری کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -