سول لائنز پولیس نے چور کو پکڑلیا

سول لائنز پولیس نے چور کو پکڑلیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائنز انویسٹی گیشن پولیس نے بینک سے پیسے چرانے والے ملزم اشرف کو گرفتار کر لیاچند روز قبل بینک سے پیسے نکلوانے والے شہری کے فون سننے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بینک کے اندر سے پیسے چراکر فرار ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -