ہائی کورٹ، عدالتی وقت ختم ہونے  پرجمشید دستی کاکیس لفٹ اوور

  ہائی کورٹ، عدالتی وقت ختم ہونے  پرجمشید دستی کاکیس لفٹ اوور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر)    سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی کے خلاف سٹی پولیس مظفر(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

گڑھ کی ایف آئی آر نمبر 20/20 خارج کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ سماعت ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ہونا تھی۔ اس موقع پر جمشید دستی کے وکیل باصر خان سکھانی پیش ہوئے جبکہ ڈی ایس پی مظفر گڑھ عظمت گرمانی، ایس ایچ او تھانہ سٹی اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش ہوئے۔لیکن کیس لیفٹ اوور ہوگیا۔
جمشید دستی