گودام میں آتشزدگی سے سامان خاکستر

گودام میں آتشزدگی سے سامان خاکستر

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے قریب فالتو سامان کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی   ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔

مزید :

علاقائی -