ایس ایس پی انویسٹی گیشن  ذیشان اصغر نے چارج چھوڑ دیا 

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  ذیشان اصغر نے چارج چھوڑ دیا 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن زیشان اصغر ایک سال گیارہ ماہ تک ایس ایس پی انوسٹیگیشن تعینات رہنے کے بعد گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا زیشان اصغر کے عہدے کا چارج چھوڑنے پر اہلکاروں نے ان پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

۔ واضع رہے ایس ایس پی زیشان اصغر کو گزشتہ روز وفاق کو رپورٹ کرنے کے احکامات ملے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -