پیپلزپارٹی 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کی میزبانی کرے گی 

پیپلزپارٹی 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کی میزبانی کرے گی 
پیپلزپارٹی 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کی میزبانی کرے گی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کی میزبانی کرے گی ،پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا جلسہ باغ جناح میں ہوگا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق باغ جناح میںجلسہ کیلئے باضابطہ درخواست دو روز میں جمع کرائے جائے گی ،مزارقائد سے متصل باغ جناح میں جلسے کی اجازت وفاقی حکومت دے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -