کورونا کی دوسری لہر سے متعلق آئی ایم ایف نے بھی بڑی پیشگوئی کر دی

کورونا کی دوسری لہر سے متعلق آئی ایم ایف نے بھی بڑی پیشگوئی کر دی
کورونا کی دوسری لہر سے متعلق آئی ایم ایف نے بھی بڑی پیشگوئی کر دی

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر وسائل استعمال کرنے کی وجہ سے کورونا وائرس کی دوسری لہر اتنی خطرناک ثابت نہیں ہوگی، تاہم کورونا کی تباہی کے خطرات اپنی جگہ موجود ہیں، آئی ایم ایف کے سربراہ کرسٹالینا جیویا نے کہا کہ صورتحال کم خطرناک ہے ان کا کہنا تھا کہ 2020 کی صورتحال وہ اگلے ہفتے پیش کریں گی۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -