کورونا متاثرین کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے حیران کن اعلان کر دیا

کورونا متاثرین کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے حیران کن ...
کورونا متاثرین کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے حیران کن اعلان کر دیا

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی اصل تعداد موجودہ تعداد سے بیس گنا زیادہ ہو سکتی ہے، ایک انتہائی محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوسکتا ہے،دنیا میں اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افرادکے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے،شہری اور دیہی علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں واضح فرق پایا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -