جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف تحقیقات جاری لیکن اب کس وفاقی وزیر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے؟ جانئے

جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف تحقیقات جاری لیکن اب کس وفاقی وزیر کو طلب ...
جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف تحقیقات جاری لیکن اب کس وفاقی وزیر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)جہانگیر ترین، علی ترین اور دیگر افراد کیخلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بھی طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ترین فیملی کو طلبی کے دو نوٹس بھجوائے، اب تیسرا نوٹس بھیج کر قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔